موئے مبارک
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سر یا ریش مبارک کے بال۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سر یا ریش مبارک کے بال۔